51

بھارتی قابض فوج نے مزید تین کشمیری شہید کردیئے

Share it

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے محاصرے کے دوران فائرنگ کی جس سے تین نوجوان شہید ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں