52

جمشید انصاری کو ہم سے بچھڑے 17برس بیت گئے

Share it

ٹیلی ویژن، ریڈیو اور فلم کے مشہور کامیڈی اداکار جمشید انصاری کی 17ویں برسی آج بدھ 24 اگست کو منائی جائے گی۔ان کے مشہور ٹیلی ویژن ڈراموں میں انکل عرفی، ان کہی، تنہایاں، ہاف پلیٹ، جھروکے، زیر زبر پیش، اور گھوڑا گھاس کھاتا ہے شامل ہیں۔انہوں نے فلموں پاکیزہ، اج دیاں کڑیاں وغیرہ میں بھی ہلکے کردار ادا کیے۔وہ 2005 میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں