52

کابل مدرسے میں خود کش دھماکہ،رحیم اللہ حقانی جاں بحق

Share it

افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ہونےوالی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔خبر ایجنسی کے مطابق کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں