49

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

Share it

 انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر 1.91 روپے سستا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا۔

کاروبار  کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آئی ہے اور ڈالر 4.66 روپے سستا ہوکر انٹربینک میں  217.25 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر  کی قدر میں میں مجموعی طور پر 3.3 روپے کمی ہوئی اور ڈالر 218.88 روپے پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں