47

طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے سپورٹس بورڈ کی جانب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

Share it

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان اسپورٹس پالیسی کے تحت کیا گیا۔

ڈی جی اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ میں ٹریننگ دلوانے کا فائدہ ہوا، تمام میڈلز جیتنے والوں کو وزیراعظم ہاؤس لے جایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں