سابق ایم این اے چوہدری اعجاز احمد کو شہریوں سے غبن اور لوٹ مار پر پارٹی سے نکالا جائے،راولپنڈی اسلام آباد مروت سوسائٹی کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے مطالبہ نیشنل پریس کلب میں متاثرہ شہری عبدالعزیز کا چوہدری اعجاز پر کروڑو ں روپے بٹورنے کا الزام